مواد پر جائیں

ہمارا اجازہ

المؤمل کلچرل فاؤنڈیشن کو دو مراجعِ عظام کی جانب سے اپنے ثقافتی، تبلیغی اور رفاہی کاموں میں سہمِ امامؑ وصول کرنے اور صرف کرنے کا اجازہ (اجازت) حاصل ہے۔

المؤمل کلچرل فاؤنڈیشن کو ثقافتی، تبلیغی، دینی، تعلیمی اور فلاحی امور کے لئے آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی اور آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ مکارم شیرازی دام ظلہما کے اجازۂ سہم امامؑ حاصل ہیں۔

اجازہ نامہ — آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی
آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی
اجازہ نامہ — آیۃ اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی